Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

Safar Nama Ibn-e-Batuta | Khan Bahadur Molvi M.Hussain Paul Findley میلان جو اپنی شناخت ڈھونڈے

SKU: 29414672922

4.8
USD550.00 USD594.00

Pay in 4 interest-free payments of $137.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 6 - Aug 11

Live Spec

Safar Nama Ibn-e-Batuta | Khan Bahadur Molvi M.Hussain Paul Findley میلان جو اپنی شناخت ڈھونڈےSafar Nama Ibn e Batuta Khan Bahadur Molvi M. Hussain

Store: clickpoint.com.au · Domain: clickpoint.com.au

Description

میلان جو اپنی شناخت ڈھونڈے کے لیے چیک سے جلاوطن ہوکر فرانس گیا تھا اور قمبر اپنی شناخت کو قائم رکھنے کے لیے بلوچستان کے پہاڑوں پر

اور اس لیے اس قتل کی کہانی اس مشہور جملے سے شروع نہیں ہوتی، ”مامن آج مر گیا۔“ لیکن یہ ایسے الفاظ ہیں جو کبھی کسی نے نہیں سنے ہونگے جو میری ماں کو میرے بھائی موسی نے اس آخری دن اپنے باہر جانے سے کچھ دیر پہلے کہے تھے، ”میں معمول سے جلد گھرواپس آجاؤں گا۔“ یہ پہلا دن تھا جو اس کے بغیر تھا۔مجھے یاد ہے، یاد رکھیں جو میں نے آپ کو اپنی دنیا اور اس کی تاریخوں کے کیلنڈر کے بارے میں بتا یا ہے:وہ سارے دن میں نے اپنے باپ کے بارے میں افواہوں کے ساتھ اور بغیر؛ موسی کی سگریٹ نوشی، ماں کے ساتھ جھگڑوں اور خود کو فرینچر کا ایک قابل مرمت ٹکڑا سمجھ کر دیکھنے کی نذر کئے۔ حقیقت میں، یہی میں اب محسوس کرتا ہوں۔میں نے بھی وہی کیا جو موسی نے کیا تھا۔ اس نے میرے باپ کی جگہ لی اور میں نے اپنے بھائی کی جگہ۔ لیکن تھوڑا انتظار کریں، میں اس کے متعلق آپ سے جھوٹ بول رہا ہوں، بالکل اسی طرح جس طرح میں بڑی مدت سے خود سے جھوٹ بول رہا ہوں۔ سچ تو یہ ہے کہ آزادی نے دونوں اطرا ف کے لوگوں کو صر ف اپنے فرائض بدلنے کی جانب دھکیلا تھا۔ ہم اس ملک میں بھوتوں کی طرح تھے جب آباد کار اس کو تباہ و برباد کر رہے تھے اور اپنی راج ہنسوں، گرجے کی گھنٹیوں اور سرو کے درختوں کے ساتھ تسلط قائم کر رہے تھے۔ اور آج؟ بالکل ہی مختلف حالت ہے

داس کیپیٹل (اردو ترجمہ)

معراج محمد خان : انقلابی و جمہوری تحریک کا درخشاں ستارہ

right-wing Caste Hindus were the first to classify themselves as a separate nation in British Raj

Safar Nama Ibn-e-Batuta | Khan Bahadur Molvi M.Hussain Paul Findley میلان جو اپنی شناخت ڈھونڈےSafar Nama Ibn e Batuta Khan Bahadur Molvi M. Hussain

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products